مسند امام احمد - حضرت عمر فاروق (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 108
حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ رَاشِدِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ وَحُذَيْفَةَ بْنِ الْيَمَانِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَأْخُذْ مِنْ الْخَيْلِ وَالرَّقِيقِ صَدَقَةً
حضرت عمر فاروق ؓ کی مرویات
حضرت عمر فاروق ؓ اور حضرت حذیفہ بن الیمان ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے گھوڑے اور غلام پر زکوٰۃ وصول نہیں فرمائی۔
Top