مسند امام احمد - حضرت عمیر (رض) جو آبی اللحم کے آزاد کردہ غلام ہیں کی حدیثیں - حدیث نمبر 7184
حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ عَمَّرَ مِائَةَ سَنَةٍ غَيْرَ سَنَةٍ
حضرت انس بن مالک ؓ کی مرویات
حمید (رح) کہتے ہیں کہ حضرت انس ؓ کی عمر ایک کم سو سال تھی۔
Top