مسند امام احمد - حضرت سوید بن نعمان کی حدیث - حدیث نمبر 11976
حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ حَدَّثَنَا ثَابِتٌ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آخَى بَيْنَ أَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ الْجَرَّاحِ وَبَيْنَ أَبِي طَلْحَةَ
حضرت انس بن مالک ؓ کی مرویات
حضرت انس بن مالک ؓ سے مروی کہ نبی ﷺ نے حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓ اور حضرت ابوطلحہ ؓ کے درمیان مواخات کا رشتہ قائم فرمایا تھا۔
Top