مسند امام احمد - حضرت امام حسن (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 1636
قَالَ وَكَانَ يَقُولُ دَعْ مَا يَرِيبُكَ إِلَى مَا لَا يَرِيبُكَ فَإِنَّ الصِّدْقَ طُمَأْنِينَةٌ وَإِنَّ الْكَذِبَ رِيبَةٌ
حضرت امام حسن ؓ کی مرویات
نبی ﷺ نے فرمایا ہم صدقہ کا مال نہیں کھاتے۔ نیز نبی ﷺ یہ بھی فرمایا کرتے تھے کہ شک والی چیز کو چھوڑ کر بےشبہ چیزوں کو اختیار کیا کرو، سچائی میں اطمینان ہے اور جھوٹ میں شک ہے۔
Top