مسند امام احمد - حضرت ام کرز خزاعیہ کی حدیثیں - حدیث نمبر 26392
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الْحَنَفِيُّ قَالَ ثَنَا أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أُمِّ كُرْزٍ الْخُزَاعِيَّةِ قَالَتْ أُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِغُلَامٍ فَبَالَ عَلَيْهِ فَأَمَرَ بِهِ فَنُضِحَ وَأُتِيَ بِجَارِيَةٍ فَبَالَتْ عَلَيْهِ فَأَمَرَ بِهِ فَغُسِلَ
حضرت ام کرز خزاعیہ کی حدیثیں
حضرت ام کرز سے مروی ہے کہ نبی کے پاس ایک چھوٹے بچے کو لایا گیا، اس نے نبی پر پیشاپ کردیا، نبی نے حکم دیا تو اس پر پانی کے چھینٹے مار دیئے گئے، پھر ایک بچی کو لایا گیا، اس نے پیشاپ کیا تو نبی نے اسے دھونے کا حکم دیا۔
Top