سنن النسائی - زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ - حدیث نمبر 6005
قَالَ وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ فِي كُلِّ تَكْبِيرَةٍ مِنْ الصَّلَاةِ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
اور فرمایا کہ نبی ﷺ اپنے ہاتھ اٹھایا کرتے تھے نماز میں ہر تکبیر کے ساتھ۔
Top