مسند امام احمد - حضرت جبلہ بن حارثہ کلبی کی حدیث - حدیث نمبر 17991
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ السُّدِّيِّ حَدَّثَنِي مَنْ سَمِعَ عَمْرَو بْنَ حُرَيْثٍ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي نَعْلَيْنِ مَخْصُوفَيْنِ
حضرت عمروبن حریث ؓ کی حدیثیں
حضرت عمروبن حریث ؓ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم ﷺ نے گانٹھی ہوئی جوتیاں پہن کر نماز پڑھی۔
Top