مسند امام احمد - حضرت حمنہ بنت حجش کی حدیثیں - حدیث نمبر 15468
حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ الْخُزَاعِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ يَعْنِي الْمَخْرَمِيَّ عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْهَادِ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ حَزْمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أُنَيْسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُمْ وَسَأَلُوهُ عَنْ لَيْلَةٍ يَتَرَاءَوْنَهَا فِي رَمَضَانَ قَالَ لَيْلَةُ ثَلَاثٍ وَعِشْرِينَ
حضرت عبداللہ بن انیس کی حدیثیں۔
حضرت عبداللہ بن انیس سے مروی ہے کہ صحابہ کرام نے نبی ﷺ سے پوچھا کہ ماہ رمضان میں شب قدر کسے سمجھیں تو نبی ﷺ نے فرمایا ٢٣ ویں شب کو۔
Top