مسند امام احمد - حضرت ام ہشام بنت حارثہ بن نعمان کی حدیثیں - حدیث نمبر 26228
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَعْدِ بْنِ زُرَارَةَ ابْنِ أَخِي عَمْرَةَ سَمِعْتُهُ مِنْهُ قَبْلَ أَنْ يَجِيءَ الزُّهْرِيُّ عَنْ امْرَأَةٍ مِنَ الْأَنْصَارِ قَالَتْ كَانَ تَنُّورُنَا وَتَنُّورُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاحِدًا فَمَا حَفِظْتُ ق إِلَّا مِنْهُ كَانَ يَقْرَؤُهَا
حضرت ام ہشام بنت حارثہ بن نعمان کی حدیثیں
حضرت ام ہشام سے مروی ہے کہ ہمارا اور نبی کا تنور ایک ہی تھا، میں نے سورت ق نبی سے سن کر ہی یاد کی، جو نبی ہر جمعہ منبر پر پڑھا کرتے تھے۔
Top