مسند امام احمد - حضرت انیسہ بنت خبیب کی حد یثیں - حدیث نمبر 25805
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ إِسْرَائِيلُ عَنْ ثَابِتٍ أَبِي الْمِقْدَامِ عَنْ عَدِيِّ بْنِ دِينَارٍ عَنْ أُمِّ قَيْسٍ بِنْتِ مِحْصَنٍ قَالَتْ سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ دَمِ الْحَيْضِ يُصِيبُ الثَّوْبَ فَقَالَ حُكِّيهِ وَلَوْ بِضِلَعٍ
حضرت ام قیس بنت محصن کی حدیثیں
حضرت ام قیس سے مروی ہے کہ میں نے نبی ﷺ سے اس کپڑے کے متعلق دریافت کیا جسے دم حیض لگ جائے تو نبی ﷺ نے فرمایا اسے پسلی کی ہڈی سے کھرچ دو۔
Top