مسند امام احمد - حضرت ام سلمہ کی مرویات - حدیث نمبر 25321
مسنگ
حضرت مالک بن عمیرہ (عمیر) اسدی ؓ کی حدیث
حضرت ابوصفوان بن عمیرہ ؓ سے مروی ہے کہ میں نے ہجرت سے پہلے نبی کریم ﷺ کے ہاتھ ایک شلوار فروخت کی نبی کریم ﷺ نے مجھے اس کی قیمت جھکتی ہوئی تول کردی۔
Top