مسند امام احمد - حضرت ام مبشر زوجہ زید بن حارثہ کی حدیثیں - حدیث نمبر 26139
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرًا قَالَ حَدَّثَتْنِي أُمُّ مُبَشِّرٍ امْرَأَةِ زَيْدِ بْنِ حَارِثَةَ قَالَتْ دَخَلْتُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَائِطٍ فَقَالَ لَكِ هَذَا فَقُلْتُ نَعَمْ فَقَالَ مَنْ غَرَسَهُ مُسْلِمٌ أَوْ كَافِرٌ قُلْتُ مُسْلِمٌ قَالَ مَا مِنْ مُسْلِمٍ يَزْرَعُ أَوْ يَغْرِسُ غَرْسًا فَيَأْكُلُ مِنْهُ طَائِرٌ أَوْ إِنْسَانٌ أَوْ سَبُعٌ أَوْ شَيْءٌ إِلَّا كَانَ لَهُ صَدَقَةً قَالَ أَبِي وَلَمْ يَكُنْ فِي النُّسْخَةِ سَمِعْتُ جَابِرًا فَقَالَ ابْنُ نُمَيْرٍ سَمِعْتَ عَامِرًا
حضرت ام مبشر زوجہ زید بن حارثہ کی حدیثیں
حضرت ام مبشر سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں کسی باغ میں نبی کی خدمت میں حاضر ہوئی، نبی نے پوچھا کیا یہ تمہارا ہے؟ میں نے عرض کیا جی ہاں! نبی نے پوچھا اس کے پودے کسی مسلمان نے لگائے ہیں یا کافر نے؟ میں نے عرض کیا مسلمان نے نبی نے ارشاد فرمایا جو مسلمان کوئی پودہ لگائے یا کوئی فصل اگائے اور اس سے انسان پرندے درندے یا چوہے کھائیں تو وہ اس کے لئے باعث صدقہ ہے۔
Top