مسند امام احمد - حضرت حصین بن محصن کی پھوپھی صاحبہ کی حدیثیں - حدیث نمبر 9657
قَالَ وَيَهْلِكُ قَيْصَرُ فَلَا قَيْصَرَ بَعْدَهُ وَيَهْلِكُ كِسْرَى فَلَا كِسْرَى بَعْدَهُ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
اور فرمایا قیصر ہلاک ہوجائے گا تو اس کے بعد کوئی قیصر نہیں رہے گا اور کسری ہلاک ہوجائے گا تو اس کے بعد کوئی کسری نہیں رہے گا
Top