مسند امام احمد - حضرت حصین بن محصن کی پھوپھی صاحبہ کی حدیثیں - حدیث نمبر 18515
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ وَأَبِي عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ قَالَ سَأَلْتُ زَيْدَ بْنَ أَرْقَمَ كَمْ غَزَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ تِسْعَ عَشْرَةَ وَغَزَوْتُ مَعَهُ سَبْعَ عَشْرَةَ غَزْوَةً وَسَبَقَنِي بِغَزَاتَيْنِ
حضرت زید بن ارقم ؓ کی مرویات
ابواسحاق کہتے ہیں کہ میں نے حضرت زید ؓ سے پوچھا کہ آپ نے نبی کریم ﷺ کے ہمراہ کتنے غزوات فرمائے؟ انہوں نے جواب دیا نبی کریم ﷺ نے انیس غزوات فرمائے تھے جن میں سے سترہ میں میں بھی شریک تھا۔
Top