مسند امام احمد - حضرت زینب بنت جحش کی حدیثیں - حدیث نمبر 10609
قَالَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ قَالَ حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ عَنْ إِيَاسِ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَتَلْتُ رَجُلًا فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ قَتَلَ هَذَا فَقَالُوا ابْنُ الْأَكْوَعِ فَقَالَ لَهُ سَلَبُهُ
حضرت سلمہ بن اکوع ؓ کی مرویات
حضرت سلمہ ؓ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے ایک شخص کو قتل کردیا، نبی ﷺ نے فرمایا اسے کس نے قتل کیا ہے؟ لوگوں نے بتایا ابن اکوع نے، نبی ﷺ نے فرمایا اس کا سارا سازو سامان اسی کا ہوگیا۔
Top