مسند امام احمد - حضرت ام حصین احمسیہ کی حدیثیں - حدیث نمبر 18242
حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ مُوسَى حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ سَوَادَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَسْلَمَ مَوْلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ لِجَعْفَرِ بْنِ أَبِي طَالِبٍ أَشْبَهْتَ خَلْقِي وَخُلُقِي
حضرت عبیداللہ بن اسلم ؓ کی حدیث
حضرت عبیداللہ بن اسلم ؓ سے مروی ہے جو کہ نبی کریم ﷺ کے آزاد کردہ غلام ہیں " کہ نبی کریم ﷺ حضرت جعفر بن ابی طالب ؓ سے فرمایا کرتے تھے تم جسمانی اور اخلاقی طور پر میرے مشابہہ ہو۔
Top