مسند امام احمد - حضرت ابومحذورہ کی حدیثیں - حدیث نمبر 26036
حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ الْوَلِيدِ قَالَ حَدَّثَنَا هُذَيْلُ بْنُ بِلَالٍ عَنِ ابْنِ أَبِي مَحْذُورَةَ عَنْ أَبِيهِ أَوْ عَنْ جَدِّهِ قَالَ جَعَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْأَذَانَ لَنَا وَلِمَوَالِينَا وَالسِّقَايَةَ لِبَنِي هَاشِمٍ وَالْحِجَابَةَ لِبَنِي عَبْدِ الدَّارِ
حضرت ابومحذورہ کی حدیثیں
حضرت ابومحذورہ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے اذان کی سعادت ہمارے لئے اور ہمارے آزاد کردہ غلاموں کے لئے مقرر فرمادی، پانی پلانے کی خدمت بنو ہاشم کے سپرد کردی اور کلید برداری کا منصب بنو عبدالدار کو دے دیا۔
Top