مسند امام احمد - حضرت مطلب بن ابی وداعہ کی حدیثیں - حدیث نمبر 26027
قَالَ سُفْيَانُ وَكَانَ ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنَا عَنْهُ قَالَ حَدَّثَنَا كَثِيرٌ عَنْ أَبِيهِ فَسَأَلْتُهُ فَقَالَ لَيْسَ مِنْ أَبِي سَمِعْتُهُ وَلَكِنْ مِنْ بَعْضِ أَهْلِي عَنْ جَدِّي أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى مِمَّا يَلِي بَابَ بَنِي سَهْمٍ لَيْسَ بَيْنَهُ وَبَيْنَ الطَّوَافِ سُتْرَةٌ
حضرت مطلب بن ابی وداعہ کی حدیثیں
حضرت مطب بن ابی وداعہ سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی ﷺ کو خانہ کعبہ کے اس حصے میں نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے جو بنو سہم کے دروازے کے قریب ہے، لوگ نبی ﷺ کے سامنے سے گزر رہے تھے اور نبی ﷺ اور خانہ کعبہ کے درمیان کوئی سترہ نہیں تھا۔
Top