مسند امام احمد - حضرت ابوشریح خزاعی کعبی کی حدیثیں - حدیث نمبر 13757
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ حَدَّثَنَا الْأَجْلَحُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ مَكَّةَ عِنْدَ غُرُوبِ الشَّمْسِ فَلَمْ يُصَلِّ حَتَّى أَتَى سَرِفَ وَهِيَ تِسْعَةُ أَمْيَالٍ مِنْ مَكَّةَ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حضرت جابر ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ ایک مرتبہ مکہ مکرمہ سے غروب آفتاب کے وقت روانہ ہوئے لیکن نماز مقام سرف میں پہنچ کر پڑھی جو مکہ مکرمہ سے نو میل کی مسافت پر واقع ہے۔
Top