مسند امام احمد - حضرت حمنہ بنت جحش کی حدیث - حدیث نمبر 22004
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا عَاصِمٌ عَنْ رَجَاءِ بْنِ حَيْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ الرَّسُولِ الَّذِي سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْهِجْرَةِ فَقَالَ لَا تَنْقَطِعُ مَا جُوهِدَ الْعَدُوُّ
متعدد صحابہ کرام ؓ کی مرویات
ایک قاصد نے نبی کریم ﷺ سے ہجرت کے متعلق پوچھا تو نبی کریم ﷺ جب تک دشمن سے قتال جاری رہے گا اس وقت تک ہجرت ختم نہیں ہوگی۔
Top