مسند امام احمد - حضرت حمنہ بنت جحش کی حدیث - حدیث نمبر 16847
حَدَّثَنَا عَبْد اللَّهِ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ عَلِيِّ بْنِ صَالِحٍ عَنْ إِيَادِ بْنِ لَقِيطٍ عَنْ أَبِي رِمْثَةَ التَّمِيمِيِّ قَالَ كُنْتُ مَعَ أَبِي فَأَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَوَجَدْنَاهُ جَالِسًا فِي ظِلِّ الْكَعْبَةِ وَعَلَيْهِ بُرْدَانِ أَخْضَرَانِ
حضرت ابورمثہ تیمی ؓ کی مرویات
حضرت ابو رمثہ ؓ سے مروی ہے کہ میں نبی ﷺ کی خدمت میں اپنے والد کے ساتھ حاضر ہوا، ہم نے دیکھا کہ نبی ﷺ خانہ کعبہ کے سائے میں بیٹھے ہیں اور آپ ﷺ نے دو سبز چادریں زیب تن فرما رکھی ہیں۔
Top