مسند امام احمد - حضرت ام سلیمان بن عمروبن احوص کی حدیثیں - حدیث نمبر 17988
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ وَالْمَسْعُودِيُّ عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ سَرِيعٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الْفَجْرِ إِذَا الشَّمْسُ كُوِّرَتْ وَسَمِعْتُهُ يَقُولُ وَاللَّيْلِ إِذَا عَسْعَسَ
حضرت عمروبن حریث ؓ کی حدیثیں
حضرت عمروبن حریث ؓ سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو فجر کی نماز میں سورت اذا الشمس کو رت " پڑھتے ہوئے سنا جس میں " واللیل اذاعسعس " بھی ہے۔
Top