مسند امام احمد - حضرت ام سلیم کی حدیثیں - حدیث نمبر 19420
حَدَّثَنَا عَارِمٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ وَلَيْسَ بِالنَّهْدِيِّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اقْرَءُوهَا عَلَى مَوْتَاكُمْ يَعْنِي يس
حضرت معقل بن یسار ؓ کی مرویات۔
حضرت معقل بن یسار ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا سورت یسین کو اپنے مردوں پر پڑھا کرو۔
Top