مسند امام احمد - حضرت ام طفیل کی حدیثیں - حدیث نمبر 6235
وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَكُونُ فِي أُمَّتِي خَسْفٌ وَمَسْخٌ وَقَذْفٌ
حضرت عبداللہ بن عمر ؓ کی مرویات
اور نبی کریم ﷺ نے فرمایا میری امت میں بھی زمین میں دھنسائے جانے شکلیں مسخ کردئیے جانے اور پتھروں کی بارش کا عذاب ہوگا۔
Top