سنن النسائی - بارش طلبی کی نماز سے متعلقہ احادیث - حدیث نمبر 3261
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ عَامِرِ بْنِ شَقِيقٍ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ عُثْمَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ ثَلَاثًا ثَلَاثًا
حضرت عثمان ؓ کی مرویات
حضرت عثمان غنی ؓ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی ﷺ نے اپنے اعضاء وضو کو تین تین مرتبہ دھویا۔
Top