مسند امام احمد - حضرت ام طفیل کی حدیثیں - حدیث نمبر 15571
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَوْسِ بْنِ أَوْسٍ الثَّقَفِيِّ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتَى كِظَامَةَ قَوْمٍ فَتَوَضَّأَ
حضرت اوس بن ابی اوس ثقفی کی حدیثیں۔
حضرت اوس بن اوس سے مروی ہے کہ میں نے نبی ﷺ کو دیکھا کہ آپ پانی کی ایک نالی پر تشریف لائے اور اس سے وضو فرمایا۔
Top