مسند امام احمد - حضرت ام سلمہ کی مرویات - حدیث نمبر 25558
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ أُسَامَةَ بْنِ يَزِيدَ قَالَ حَدَّثَنِي سَالِمٌ أَبُو النُّعْمَانِ عَنْ أُمِّ صُبَيَّةَ قَالَتْ اخْتَلَفَتْ يَدِي وَيَدُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي إِنَاءٍ وَاحِدٍ فِي الْوُضُوءِ
حضرت ام صبیہ جہنیہ کی حدیثیں
حضرت ام صبیہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے اور نبی ﷺ نے ایک ہی برتن سے باری باری وضو کیا۔
Top