مسند امام احمد - صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ - حدیث نمبر 7971
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ قَالَ أَخْبَرَنَا لَيْثٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ عَنْ أُمِّ جُنْدُبٍ الْأَزْدِيَّةِ أَنَّهَا سَمِعَتْ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَيْثُ أَفَاضَ قَالَ يَا أَيُّهَا النَّاسُ عَلَيْكُمْ بِالسَّكِينَةِ وَالْوَقَارِ وَعَلَيْكُمْ بِمِثْلِ حَصَى الْخَذْفِ
حضرت ام جندب ازدیہ کی حدیثیں
حضرت ام جندب سے مروی ہے کہ انہوں نے عرفات سے واپسی پر نبی ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا لوگو! سکون اور ورقار کو اپنے اوپر لازم کرلو اور ٹھیکری جیسی کنکریاں لے لینا۔
Top