مسند امام احمد - حضرت عبدالرحمن بن صفوان کی حدیثیں۔ - حدیث نمبر 19374
قَالَ وَنَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الدُّبَّاءِ وَالنَّقِيرِ وَالْجَرِّ وَالْمُزَفَّتِ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
اور نبی ﷺ نے دبائ، نقیر، سبز مٹکا اور مزفت تمام برتنوں سے منع فرمایا ہے۔
Top