مسند امام احمد - باہلہ کے ایک آدمی کی روایت۔ - حدیث نمبر 25370
قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ سَعِيدٍ الْجُرَيْرِيِّ عَنْ أَبِي الْعَلَاءِ بْنِ الشِّخِّيرِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي نَعْلَيْهِ
حضرت عبداللہ جو کہ مطرف کے والد ہیں کی حدیثیں۔
حضرت ابوعلاء بن شخیر اپنے والد سے نقل کرتے ہیں میں نے نبی ﷺ کو جوتی پہن کر نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے۔
Top