ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ ؓ کی مرویات
عبداللہ بن شقیق کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ ؓ رات کے وقت نبی ﷺ کی نفل نمازوں کے متعلق دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا کہ رات کی نماز میں نبی ﷺ طویل قیام فرماتے اور کافی دیر تک بیٹھتے، نبی ﷺ کھڑے ہو کر بھی تلاوت اور رکوع و سجود فرماتے تھے۔