مسند امام احمد - ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 22720
مسنگ
حضرت تلب بن ثعلبہ عنبری ؓ کی حدیث
حضرت تلب ؓ سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے کسی غلام میں اپنی ملکیت کا حصہ آزاد کردیا تو نبی کریم ﷺ نے اسے دوسرا حصہ آزاد کرانے کا ضامن نہیں بنایا۔
Top