مسند امام احمد - حضرت صخرغامدی (رض) کی بقیہ حدیث - حدیث نمبر 20277
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ قَالَ حَدَّثَنِي خَارِجَةُ بْنُ الْحَارِثِ الْمُزَنِيُّ قَالَ حَدَّثَنِي سَالِمُ بْنُ سَرْجٍ قَالَ سَمِعْتُ أُمَّ صُبَيَّةَ الْجُهَنِيَّةِ تَقُولُ اخْتَلَفَتْ يَدِي وَيَدُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْوُضُوءِ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ
حضرت ام صبیہ جہنیہ کی حدیثیں
حضرت ام صبیہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے اور نبی ﷺ نے ایک ہی برتن سے باری باری وضو کیا۔
Top