مسند امام احمد - ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 15310
قَالَ وَأُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِرَجُلٍ فَقَالُوا هَذَا أَرَادَ أَنْ يَقْتُلَكَ فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ تُرَعْ لَمْ تُرَعْ وَلَوْ أَرَدْتَ ذَلِكَ لَمْ يُسَلِّطْكَ اللَّهُ عَلَيَّ
حضرت جعدہ کی حدیثیں۔
راوی کہتے ہیں کہ نبی ﷺ کی خدمت میں ایک شخص کو لایا گیا صحابہ کرام کہہ رہے تھے یہ آپ کو شہید کرنے کے ارادے سے آیا تھا نبی ﷺ نے اس سے فرمایا گھبراؤ نہیں اگر تم ایسا کرنا بھی چاہتے تو اللہ تمہیں مجھ پر قدرت نہ عطا فرماتا۔
Top