مسند امام احمد - حضرت عوف بن مالک اشجعی (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 17077
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ عَنْ أَبِي ثَعْلَبَةَ الْخُشَنِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ أَكْلِ كُلِّ ذِي نَابٍ مِنْ السِّبَاعِ
حضرت ابوثعلبہ خشنی ؓ کی حدیثیں
حضرت ابوثعلبہ ؓ سے مروی ہے نبی ﷺ نے ہر کچلی سے شکار کرنے والے درندے سے منع فرما دیا ہے۔
Top