مسند امام احمد - حضرت کعب بن مالک کی اہلیہ کی حدیثیں - حدیث نمبر 19275
وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَحَاطَ حَائِطًا عَلَى أَرْضٍ فَهِيَ لَهُ
حضرت سمرہ بن جندب ؓ کی مرویات
اور نبی ﷺ نے فرمایا جو شخص کسی زمین پر باغ لگائے تو وہ اسی کی ملکیت میں ہے۔
Top