مسند امام احمد - حضرت ابوبردہ ظفری (رض) کی حدیث - حدیث نمبر 3223
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا جُحَيْفَةَ يَقُولُ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي بِمِنًى رَكْعَتَيْنِ
حضرت ابوجحیفہ ؓ کی حدیثیں
حضرت ابوجحیفہ ؓ سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم ﷺ نے کو منٰی میں دو رکعتیں پڑھتے ہوئے دیکھا ہے۔
Top