مسند امام احمد - حضرت اسامہ بن زید (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 10459
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ قَالَ سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ وَهْبٍ قَالَ نَشَدَ عَلِيٌّ النَّاسَ فَقَامَ خَمْسَةٌ أَوْ سِتَّةٌ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَشَهِدُوا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ كُنْتُ مَوْلَاهُ فَعَلِيٌّ مَوْلَاهُ
متعدد صحابہ کرام ؓ کی مرویات
سعید بن وہب کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت علی ؓ نے لوگوں کو قسم دے کر پوچھا تو پانچ صحابہ کرام ؓ نے کھڑے ہو کر یہ گواہی دے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ہے کہ جس کا میں محبوب ہوں علی بھی اس کے محبوب ہیں۔
Top