مسند امام احمد - حضرت رافع بن عمرو مزنی کی حدیث۔ - حدیث نمبر 21818
حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا تَمِيمُ بْنُ حُوَيَصٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا زَيْدٍ يَقُولُ قَاتَلْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلَاثَ عَشْرَةَ مَرَّةً قَالَ شُعْبَةُ وَهُوَ جَدُّ عَزْرَةَ هَذَا
حضرت ابوزید عمروبن اخطب کی حدیثیں
حضرت ابو زید ؓ سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم ﷺ کے ہمراہ تیرہ مرتبہ غزوات میں شرکت کی ہے۔
Top