مسند امام احمد - حضرت عیاش بن ابی ربیعہ کی حدیث۔ - حدیث نمبر 12656
حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ عَمَّرَ مِائَةَ سَنَةٍ غَيْرَ سَنَةٍ
حضرت انس بن مالک ؓ کی مرویات
حمید (رح) کہتے ہیں کہ حضرت انس ؓ کی عمر ایک کم سو سال تھی۔
Top