مسند امام احمد - حضرت زبیربن عوام (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 2509
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ مِسْعَرٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ عَامِرٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا يَقُولُ احْتَجَمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَكَانَ لَا يَظْلِمُ أَحَدًا أَجْرًا
حضرت انس بن مالک ؓ کی مرویات
حضرت انس ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے سینگی لگوائی اور آپ ﷺ کسی کو مزدوری کے معاملے میں اس پر ظلم نہیں فرماتے تھے۔
Top