صحیح مسلم - ہبہ کا بیان - حدیث نمبر 4172
و حَدَّثَنِيهِ حَجَّاجُ بْنُ الشَّاعِرِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ حَدَّثَنَا حَرْبٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی وَهُوَ ابْنُ أَبِي کَثِيرٍ حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَمْرٍو أَنَّ مُحَمَّدَ ابْنَ فَاطِمَةَ بِنْتِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَدَّثَهُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَ حَدِيثِهِمْ
صدقہ کو لوٹا نے کی حرمت کے بیان میں
حجاج بن شاعر، عبدالصمد، حرب، یحییٰ ابن کثیر، عبدالرحمن بن عمرو، حضرت محمد بن فاطمہ ؓ بنت رسول اللہ ﷺ نے بھی ان کی طرح یہ حدیث روایت کی ہے۔
Top