صحیح مسلم - وضو کا بیان - حدیث نمبر 673
حَدَّثَنَا أَبُو کَامِلٍ الْجَحْدَرِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ يَعْنِي ابْنَ زِيَادٍ ح و حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ الْمُبَارَکِ وَابْنُ أَبِي زَائِدَةَ کُلُّهُمْ عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ أَمَّا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ فَحَدِيثُهُ کَمَا قَالَ ابْنُ بِشْرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَغْسِلُ الْمَنِيَّ وَأَمَّا ابْنُ الْمُبَارَکِ وَعَبْدُ الْوَاحِدِ فَفِي حَدِيثِهِمَا قَالَتْ کُنْتُ أَغْسِلُهُ مِنْ ثَوْبِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
منی کے حکم کے بیان میں
ابوکامل جحدری، عبدالوحد، ابن زیاد، ابوکریب، ابن مبارک، ابن ابی زائدہ، عمرو بن میمون، حضرت ابن بشر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ منی لگے کپڑے خود دھو لیا کرتے تھے اور حضرت عائشہ ؓ ارشاد فرماتی ہیں کہ اس کو رسول اللہ ﷺ کے کپڑوں سے میں خود دھوتی تھی۔
Top