صحیح مسلم - وضو کا بیان - حدیث نمبر 669
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ وَهَمَّامٍ عَنْ عَائِشَةَ فِي الْمَنِيِّ قَالَتْ کُنْتُ أَفْرُکُهُ مِنْ ثَوْبِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
منی کے حکم کے بیان میں
عمر بن حفص بن غیاث، اعمش، ابراہیم، اسود، ہمام، حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے وہ منی کے بارے میں ارشاد فرماتی ہیں کہ میں اس کو رسول اللہ ﷺ کے کپڑے سے کھرچ دیا کرتی تھی۔
Top