صحیح مسلم - وضو کا بیان - حدیث نمبر 634
حَدَّثَنَا أُمَيَّةُ بْنُ بِسْطَامَ وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَا حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ عَنْ أَبِيهِ قَالَ حَدَّثَنِي بَکْرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ ابْنِ الْمُغِيرَةِ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَسَحَ عَلَی الْخُفَّيْنِ وَمُقَدَّمِ رَأْسِهِ وَعَلَی عِمَامَتِهِ
پیشانی اور عمامہ پر مسح کرنے کا بیان
امیہ بن بسطام، محمد بن عبد الاعلی، معتمر، بکر بن عبدللہ، ابن مغیرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے موزوں پر اور سر کے اگلے حصہ پر اور عمامہ پر مسح فرمایا۔
Top