صحیح مسلم - وضو کا بیان - حدیث نمبر 573
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلَّامٍ الْجُمَحِيُّ حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ يَعْنِي ابْنَ مُسْلِمٍ عَنْ مُحَمَّدٍ وَهُوَ ابْنُ زِيَادٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَی رَجُلًا لَمْ يَغْسِلْ عَقِبَيْهِ فَقَالَ وَيْلٌ لِلْأَعْقَابِ مِنْ النَّارِ
وضو میں دونوں پاؤں کو کامل طور پر دھونے کے وجوب کے بیان میں
عبدالرحمن بن سلام جمحی، ربیع ابن مسلم، محمد، ابن زیاد، ابوہریرہ ؓ روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے دیکھا کہ ایک آدمی نے اپنی ایڑی کو نہیں دھویا تو آپ ﷺ نے فرمایا ایڑیوں کے لئے جہنم سے عذاب ہے۔
Top