تہائی مال کی وصیت کے بیان میں
ابوربیع عتکی، حماد، ایوب، عمرو بن سعد، حمید بن عبدالرحمن حمیری، حضرت سعد ؓ کہ تین بیٹوں سے روایت ہے کہ حضرت سعد ؓ مکہ میں بیمار ہوئے تو رسول اللہ ﷺ ان کے پاس ان کی عیادت کے لئے تشریف لائے۔ باقی حدیث ثقفی کی حدیث کی طرح ہے۔