صحیح مسلم - نکاح کا بیان - حدیث نمبر 3559
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ إِسْحَقُ أَخْبَرَنَا وَقَالَ أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرٍ قَالَ کُنَّا نَعْزِلُ وَالْقُرْآنُ يَنْزِلُ زَادَ إِسْحَقُ قَالَ سُفْيَانُ لَوْ کَانَ شَيْئًا يُنْهَی عَنْهُ لَنَهَانَا عَنْهُ الْقُرْآنُ
عزل کے حکم کے بیان میں
ابوبکر بن ابی شیبہ، اسحاق بن ابراہیم، اسحاق، ابوبکر، سفیان، عمرو، عطاء، حضرت جابر ؓ سے روایت ہے کہ ہم زمانہ نزول قرآن میں عزل کرتے تھے اسحاق نے یہ اضافہ کیا ہے سفیان نے کہا اگر یہ کوئی ایسی چیز ہوتی جس سے منع کیا جانا ہوتا تو قرآن ہمیں اس سے روک دیتا۔
Top