صحیح مسلم - نکاح کا بیان - حدیث نمبر 3470
و حَدَّثَنَاه أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ وَهُوَ ابْنُ عُمَرَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَلَمْ يَذْکُرْ زِيَادَةَ ابْنِ نُمَيْرٍ
نکاح شغار وٹہ سٹہ کی حرمت اور اس کے باطل ہونے کے بیان میں
ابوکریب، عبدہ، عبیداللہ اسی حدیث کی دوسری سند ذکر کی ہے لیکن ابن نمیر کا اضافہ ذکر نہیں کیا۔
Top