صحیح مسلم - نماز کا بیان - حدیث نمبر 993
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ أَخْبَرَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ عَنْ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ
عورتوں کے لئے مسجد کی طرف نکلنا جبکہ فتنہ کا خوف نہ ہو اور وہ خوشبو لگا کر نہ نکلیں
علی بن خشرم، عیسی، اعمش، اسی حدیث کی دوسری سند بیان کی ہے۔
Top